مینو نشان

( مِینُو نِشان )
{ می + نُو + نِشان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جنت کی سی نشانیاں رکھنے والا مقام، جنت جیسی جگہ، انتہائی حسین مقام یا جگہ۔