مینو کارڈ

( مِینُو کارْڈ )
{ مے (ی مجہول) + نُو + کارْڈ }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کارڈ یا فہرست جس میں کھانوں کے نام اور ان کی قیمت درج ہوتی ہے۔