مینول

( مَینْوَل )
{ مَین (ی لین) + وَل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کوئی کتاب یا کتابچہ جو رہنمائی یا حوالے کے لیے استعمال ہو، دستی کتاب، دستور العمل؛ مذہبی رسوم کے آداب۔