مینو پاز

( مینو پاز )
{ مے (ی مجہول) + نو (و مجہول) + پاز }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (طب) حیض کا بند ہو جانا، انقطاعِ حیض، عورت کا سن پاس کو پہنچنا۔