مینو اساس

( مِینُو اَساس )
{ می + نُو + اَساس }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جس کی اصل و بنیاد جنت ہو، جنت کی طرح پر بہار؛ (مجازاً) انتہائی خوبصورت، زیبا۔