مینو چہر

( مِینُو چِہر )
{ می + نُو + چِہر (کسرہ چ مجہول) }

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - بہشت جیسا، انتہائی حسین (جگہ اور فرد دونوں کے لیے مستعمل)۔