میٹھی روئی

( مِیٹھی رُوئی )
{ می + ٹھی + رُو + ای }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شکر کے باریک روئی کے گالوں جیسے لجھے جو مشین سے بنائے جاتے ہیں اور جسے بڑھیا یا گڑیا کے بال بھی کہتے ہیں۔