میٹھی عید

( مِیٹھی عِید )
{ می + ٹھی + عِید }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ عید جس میں سویاں اور شیرخرما وغیرہ پکاتے ہیں؛ مراد: عید الفطر۔