میٹھی گالی

( مِیٹھی گالی )
{ می + ٹھی + گا + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ گالی جو ناگوار نہ گزرے (عموماً) معشوق کے منھ کی گالی، سہالی۔