میٹھی گولی

( مِیٹھی گولی )
{ می + ٹھی + گو (و مجہول) + لی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شکر یا شکرین ملا کر بنائی ہوئی ایک قسم کی مٹھائی، ٹافی۔