میٹھی گیس

( مِیٹھی گَیس )
{ می + ٹھی + گَیس (ی لین) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہو گیس جس میں گندھک کی مقدار نہایت کم ہو (انگ: Sweet Gas)۔