میٹھی میٹھی باتیں

( مِیٹھی مِیٹھی باتیں )
{ می + ٹھی + می + ٹھی + با + تیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیریں باتیں، پیار کی باتیں، خوش گوار اور مزے دار گفتگو نیز خوشامد، چاپلوسی کی باتیں۔