میٹھی میٹھی زبان

( مِیٹھی مِیٹھی زَبان )
{ می + ٹھی + می + ٹھی + زَبان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیاری خوشگوار زبان، وہ بولی یا زبان جو نہایت فصیح ہو۔