میٹھی نگاہ

( مِیٹھی نِگاہ )
{ می + ٹھی + نِگاہ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پیاری چتون، نظر عاشقانہ، محبت کی نظر، نظر لطف و محبت۔