مینھ کا ڈونگرا

( مِینْھ کا ڈونْگْرا )
{ مِینْھ (ن غنہ) + کا + ڈونْگ (ن غنہ) را }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تھوڑی سی بارش، ہلکی بارش نیز وہ بادل جو برس کے فوراً نکل جائے۔