میو[2]

( مِیو[2] )
{ مِیو (و مجہول) }
( یونانی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (۔) بطور علامت مائکرون، بہت چھوٹا، ایک ملی میٹر کا ایک ہزارواں حصہ۔