مینی

( مَینی )
{ مَے (ی لین) + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مین سے منسوب، طفیلی گھاس جو جانوروں کے چارے کے طور پر بھی استعمال ہوتی ہے۔