مینی فسٹو

( مَینی فِسْٹو )
{ مَے (ی لین) + نی + فِس + ٹو (و مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حکومت یا سیاسی جماعت کے اصولوں، مقاصد اور آراء کا اعلان، منشور، اعلان۔