میواڑ

( میواڑ )
{ مے + واڑ }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - مدھ واڑ کا مخفف، قطعۂ وسطی، راجپوتانے کی ایک مشہور ریاست کا نام جس کی راجدھانی اودے پور ہے۔