میوہ خوری

( میوَہ خوری )
{ مے + وَہ + خو (و مجہول) + ری }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - میوہ کھانے کا عمل، مراد: ایک طرح کا جیب خرچ، اوپر کا خرچ، بالائی خرچ، پاندان کا خرچ۔