میوہ دار

( میوَہ دار )
{ مے + وَہ + دار }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - ثمردار، پھل والا، پھل دار، وہ درخت جس میں پھل آتا ہو یا لگا ہوا ہو۔