میہمان پرور

( میہْمان پَرْوَر )
{ میہہ (ی مجہول) + مان + پَر + وَر }
( فارسی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - مہمان کو پالنے والا مہمان کی خبرگیری کرنے والا، مہمان نواز۔