میئی

( مَیئی )
{ مَے (ی لین) + ای }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - سہاگا؛ وہ لکڑی جو کھیت کی مٹی برابر کرنے کو پھیرتے ہیں؛ سیڑھی۔