میٹ لیس

( مِیٹ لیس )
{ مِیٹ + لیس (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بغیر گوشت کا، (کھانا وغیرہ) جس میں گوشت نہ ڈالا ہو نیز وہ دن جب گوشت کا ناغہ ہو۔