میٹا فیز

( میٹا فیز )
{ مے + ٹا + فیز (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیاتیات) بالواسطہ تقسیم کے عمل میں وہ مرحلہ جو اول مرحلے (Anaphese) کے بعد آتا ہے اور جس میں الگ ہونے والے لونیات (Chromosomes) ترتیب پاتے ہیں اور تکلے کے استوا سے ملحق ہوتے ہیں۔