میٹر ریڈنگ

( مِیٹَر رِیڈِنْگ )
{ می + ٹَر + ری + ڈِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - میٹر پڑھنا، (عموماً) گیس بجلی وغیرہ کے استعمال کی مقدار معلوم کرنا یا لکھنا۔