میٹر بینڈ

( مِیٹَر بَینْڈ )
{ می + ٹَر + بینْڈ (ی لین، ن مغنونہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (نشریات) کسی نشریاتی ادارے کے لیے مخصوص ترسیلی فاصلے تک محدود تعداد (فریکوئنسی کا حیطہ یا حد)۔