میٹر کیولیٹ

( میٹْرِ کِیولیٹ )
{ میٹ (ی مجہول) + رِکِیو (ی مخلوط) + لیٹ (ی مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - جو میٹرک پاس ہو، وہ طالب علم یا طالبہ جس نے دسویں جماعت کے امتحان میں کامیابی حاصل کرلی ہو۔