میٹرن

( میٹْرَن )
{ میٹ (مجہول) + رَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شفاخانے، مدرسے یا جیل وغیرہ کو منتظمہ۔