میٹرو اسٹیشن

( مَیٹْرو اِسٹیشَن )
{ مَیٹ (ی لین) + رو (و مجہول) + اِس + ٹے + شَن }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - زیرزمین ریلوے کا اسٹیشن۔