میٹریکولیشن

( میٹْرِیکُولِیشَن )
{ میٹ (ی مجہول) + ری + کُو + لے + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - میٹرک، دسویں جماعت کا امتحان۔