میٹل ڈیکوریٹنگ

( میٹَل ڈیکُوریٹِنْگ )
{ مے + ٹَل + ڈے + کُو + رے + ٹِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - (طباعت) دھات کے ڈبوں پر نقش و نگار بنانا نیز دھات کے ڈبوں پر چھپائی۔