میٹنگ

( میٹِنْگ )
{ می + ٹِنْگ (ن غنہ) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - اجلاس، ملاقات، دو یا دو سے زیادہ افراد کا ابہم ملنا، مجلس، جلسہ۔