میٹنی

( میٹِنی )
{ مے + ٹِنی (کسرہ ٹ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تھیٹر یا فلم وغیرہ کی سہ پہر کی نمائش، سہ پہر کا تماشا (تھیٹر (عموماً) سینما کا)، تراکیب میں مستعمل۔