میٹیریل

( مِیٹیرِیَل )
{ می (کسرہ م مجہول) + ٹے + رِیل }
( انگریزی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خام اشیاء جو کسی ماڈل چیز کی تیاری میں استعمال ہوتی ہیں؛ اجزائے ترکیبی، مواد، سامان، مسالہ، لوازمہ۔