میٹھ[3]

( میٹھ[3] )
{ میٹھ (ی مجہول) }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ہاتھی کا چارہ لانے والا ملازم جو ہاتھی کو کھولنے اور باندھنے میں دیگر ملازمین کی مدد بھی کرتا ہے۔