صمد

( صَمَد )
{ صَمَد }
( عربی )

تفصیلات


عربی سے اردو میں دخیل اسم ہے اور بطور صفت استعمال ہوتا ہے اردو میں سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - بے نیاز، جس کے سب محتاج ہوں اور وہ کسی کا محتاج نہ ہو، اللہ تعالٰی کا ایک صفاتی نام۔
"حکم ہے کہ . اللہ تعالٰی کی صفات پیدا کرو اللہ . صمد ہے، بے نیازی اس کی صفت ہے۔"      ( ١٩٨٥ء، طوبٰی، ٥١٤ )
  • High
  • sublime;  perpetual
  • eternal