میٹھا پان

( مِیٹھا پان )
{ می + ٹھا + پان }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ پان جس میں خوش ذائقہ مسالے جیسے سونف، پسا ہوا کھوپھرا، گل قند، میٹھی یا سادہ چھالیہ اور خوشبویات وغیرہ پڑی ہوں۔