میٹھا تمباکو

( مِیٹھا تَمْباکُو )
{ می + ٹھا + تَم + با + کُو }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - حقے وغیرہ میں پینے کا تمباکو جس میں گڑ (شیرہ) زیادہ ڈالتے ہیں، ہلکا تمبارکو (کڑوا تمباکو کے مقابل)۔