میٹھا زہر

( مِیٹھا زَہْر )
{ می + ٹھا + زَہْر (فتحہ ز مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا زہر، سنکھیا نیز وہ چیز جو بظاہر مفید یا لذیذ دکھائی دے مگر مضر ہو۔