١ - ایک قسم کا سوڈا جو خوش ذائقہ ہوتا ہے اور بعض کھانوں کی چیزوں (عموماً) چنے وغیرہ کو ہاضم اور نرم کرنے یا گلانے اور کھانوں کی چیزوں (عموماً) چنے وغیرہ کو ہاضم اور نرم کرنے یا گلانے اور آٹے کو خمیر کرنے کے لیے ڈالا جاتا ہے، کھانے کا سودا، سوڈا بائی کارب۔