میٹھا میٹھا

( مِیٹھا مِیٹھا )
{ می + ٹھا + می + ٹھا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کچھ میٹھا، کچھ پھیکا؛ (مجازاً) متوازن، نہ بہت خراب نہ بہت اچھا، غنیمت۔