میٹھا کھانا

( مِیٹھا کھانا )
{ می + ٹھا + کھا + نا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (دکن) شکر یا گڑ ڈال کر پکائے ہوئے چاول نیز (شمالی ہند) زردہ۔