میٹھا لہجہ

( مِیٹھا لَہْجَہ )
{ می + ٹھا + لَہ (فتحہ ل مجہول) + جَہ }

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - نرم اور ملائم طرز تکلم، بات کرنے کا پیارا انداز۔