میٹھا میٹھا

( مِیٹھا میٹھا )
{ می + ٹھا + می + ٹھا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کم کم، خفیف خفیف، ہلکا ہلکا، خفیف سا، تھوڑا تھوڑا (عموماً درد کے لیے مستعمل)۔