میٹھاس

( مِیٹھاس )
{ می + ٹھاس }
( پراکرت )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - مٹھاس، شیرینی، کوئی میٹھی چیز، (مجازاً) لذت، مزہ، شوق۔