میٹھی بات

( مِیٹھی بات )
{ می + ٹھی + بات }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوش گوار، دلچسپ اور مزے کی گفتگو، اچھے بول، ہمدردی کے بول۔