میٹھی باتیں

( مِیٹھی باتیں )
{ می + ٹھی + با + تیں (ی مجہول) }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - دلچسپ اور اچھے بول، مزے کی باتیں، شیریں سخن۔