میٹھی باڑھ

( مِیٹھی باڑھ )
{ می + ٹھی + باڑھ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کند دھار، کم تیز اور خفیف باڑھ، گول دھار، موٹی دھار۔