میٹھی بانی

( مِیٹھی بانی )
{ می + ٹھی + با + نی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - خوش گوار، دلچسپ اور مزے کی گفتگو، اچھے بول، ہمدردی کے بول۔